• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
15/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گذشتہ روز ہوئے تصادم میں زخمی پولیس اہلکار نے دوران علاج آج ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ اس تصادم میں ایک عسکریت پسند بھی زخمی ہوا ہے۔

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں گذشتہ روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں زخمی پولیس اہلکار نے آج ہسپتال میں دم ٹوڑ دیا۔ کشمیر پولیس زون نے ٹیوٹ میں لکھا کہ پولیس کانسٹیبل سرفراز احمد ساکن بٹوٹ جو گذشتہ روز عسکریت پسندی کی کارراوئی میں زخمی ہوا تھا، نے آج ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک ہوئے پولیس اہلکار کی قربانی کو ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز سرینگر کے نوہٹہ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں مختصر تصادم ہوا تھا۔ اس تصادم میں ایک عسکریت پسند زخمی ہوا تھا، جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی بھی ہوا جو آج دوران علاج زندگی کی جنگ ہار گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے عسکریت پسندوں کی جانب اے استعمال میں لائی گئی گاڑی (اسکوٹر) ضبط بھی کر لی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اے کے 74 رائفل اور دو گرینیڈ برآمد ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

Next Post

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

مکیش امبانی کے خاندان کو دھمکی

کٹھوعہ میں فضائیہ کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا

کٹھوعہ میں فضائیہ کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

سابق وزیر اعظم  واجپئی کی چوتھی برسی، صدر اور پی ایم  کا  خراج  پیش

سابق وزیر اعظم واجپئی کی چوتھی برسی، صدر اور پی ایم کا خراج پیش

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شخص ہلاک:پولیس

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شخص ہلاک:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »