• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شخص ہلاک:پولیس

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شخص ہلاک:پولیس

by امت ڈیسک
16/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے اقلیتی پنڈت فرقے سے وابستہ دو افراد پر گولیاں چلائیں جو وہ اپنے میوہ باغ میں کام کررہے تھے۔ ان میں سے ایک کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بیاتا جاتا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والے افراد راشتے میں بھائی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے چھوٹی گام علاقے میں عسکریت پسندوں نے کشمیری پنڈت جس کی شناخت سنیل کمار پنڈت کے طور پر ہوئی ہے پر گولیاں چلائیں جب وہ اپنے سیب کے باغات میں کام کررہا تھا۔ جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ ‘شوپیان کے چھوٹی پورہ علاقے میں سیب کے باغ میں کشمیری پنڈت بھائیوں پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی جس میں سے ایک ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق وزیر اعظم واجپئی کی چوتھی برسی، صدر اور پی ایم کا خراج پیش

Next Post

پہلگام سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے آٹھ اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
پہلگام سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے آٹھ اہلکار ہلاک

پہلگام سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے آٹھ اہلکار ہلاک

فیفا نے انڈین فٹ بال فیڈریشن کو معطل کردیا

فیفا نے انڈین فٹ بال فیڈریشن کو معطل کردیا

شوپیاں حملے میں ملوث جنگجوؤں کو نہیں بخشا جائے گا: منوج سنہا

شوپیاں حملے میں ملوث جنگجوؤں کو نہیں بخشا جائے گا: منوج سنہا

کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

کشمیر: مختلف رہنماؤں نے کی کشمیری پنڈت کے قتل کی مذمت

بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

بلقیس بانو گینگ ریپ معاملے میں11 قصورواروں کی رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »