• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فائل فوٹو

فاروق عبداللہ کی پیر کو آل پارٹیز میٹنگ انعقاد کرنے کا اعلان

by امت ڈیسک
18/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کو آل پارٹیز میٹنگ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ پیر کے صبح گیارہ بجے اس میٹنگ کو انعقاد کیا جارہا ہے اور بی جے پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی اور نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کو آل پارٹیز میٹنگ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ میٹنگ جموں و کشمیر میں غیر مقامی باشندوں کو ووٹنگ حقوق دینے کے پس منظر میں منعقد کی جارہی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ پیر کے صبح گیارہ بجے اس میٹنگ کو انعقاد کیا جارہا ہے اور بی جے پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آج پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ انہوں نے نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ کو فون کرتے ہوئے التجا کی کہ وہ اس معاملے پر آل پارٹیز میٹنگ بلاکر مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل افسر ہردیش کمار سنگھ نے گزشتہ روز جموں میں پریس کانفرس میں کہا کہ غیر مقامی باشندے جو جموں و کشمیر میں نوکری، تجارت، مزدوری یا کوئی بھی کام کرنے سے غرض سے یہاں رہائش پذیر ہے اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

Next Post

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دے کر مقامی لوگوں کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے :این سی

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دے کر مقامی لوگوں کو بے اختیار بنایا جا رہا ہے :این سی

کشتواڑ میں غیرمجاز میڈیا پورٹلزکی تصدیق کا حکم

کشتواڑ میں غیرمجاز میڈیا پورٹلزکی تصدیق کا حکم

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جموں میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا،نقدی برآمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »