• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فن لینڈ کی وزیراعظم کو پرائیوٹ پارٹی ویڈیو وائرل ہونے پر کڑی تنقید کا سامنا

فن لینڈ کی وزیراعظم کو پرائیوٹ پارٹی ویڈیو وائرل ہونے پر کڑی تنقید کا سامنا

by امت ڈیسک
20/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ہلسنکی) فن لینڈ کی وزیر اعظم ثنا مارن کو پرائیوٹ پارٹی ویڈیو وائرل ہو نے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق 36سالہ فنِنش وزیر اعظم کی تیزی کے ساتھ پھیلتی ڈانسنگ ویڈیو کے لوکل اور سوشل میڈیاپر چرچے ہیں جس میں انہیں دوستوں کے ہمراھ ڈانس کرتےہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Finland’s Prime Minister @MarinSanna is in the headlines after a video of her partying was leaked today.

She has previously been criticized for attending too many music festivals & spending too much on partying instead of ruling.

The critics say it’s not fitting for a PM. pic.twitter.com/FbOhdTeEGw

— Visegrád 24 (@visegrad24) August 17, 2022

ویڈیو پر آنے والے عوامی ردعمل میں کہیں وزیر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنیا گیاہے تو کہیں ان کی تعریف کی گئی ہے، کمنٹس میں لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ وزیراعظم کو زیب نہیں دیتا، تو کسی نے اسے زندہ دلی کا نام دیا، کہیں منشیات کے اثر سے بھی تشبیح دی گئی۔

ثنا مارن نے منشیات کے استعمال کو یکسر مسترد کرتئے ہوئے کہا ہے کہ “مجھ کسی سےکچھ چھپانے کی ضرورت نہیں، منشیات استعمال نہیں کیں اور یہ ثابت کرنے کیلئے وہ ڈرگ ٹیسٹ کرانے کیلئے بھی تیار ہیں”۔

صحافیوں سے گفگتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک شام اپنے دوستوں کے ساتھ گزار ہی تھیں، منظر عام پر آنیوالی ویڈیو ایک پرائیوٹ مقام کی ہے نہ صرف وہ بلکہ پارٹی میں شریک کوئی بھی فرد منشیات کے استعمال میں ملوث نہیں۔

حکومتی اتحادی جماعت نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کے وہ رضا کارانہ طورپر ڈرگ ٹیسٹ کروالیں۔

واضح رہے کے 2019میں فن لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی 34 سالہ ثنا مارن کو اس سے قبل بھی نجی پارٹیز منعقد کرنے پر کڑی تنقید کا سامناکرنا پڑا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیلی فوج کا فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں پر دھاوا، 7 دفاتر سیل کردیے

Next Post

منورفاروقی شو کو روکوانے کے الزام میں راجہ سنگھ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
منورفاروقی شو کو روکوانے کے الزام میں راجہ سنگھ گرفتار

منورفاروقی شو کو روکوانے کے الزام میں راجہ سنگھ گرفتار

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

اگر میر واعظ نظر بند نہیں تو انہیں اپنی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جائے:محبوبہ مفتی

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق:  امریکی کمیشن

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق: امریکی کمیشن

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »