• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منورفاروقی شو کو روکوانے کے الزام میں راجہ سنگھ گرفتار

منورفاروقی شو کو روکوانے کے الزام میں راجہ سنگھ گرفتار

by امت ڈیسک
20/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے کہا کہ ان کے کچھ حامیوں نے منور فاروقی کے شو کے آن لائن ٹکٹ خریدے ہیں اور وہ پروگرام کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ بی جے پی ایم ایل اے نے پولیس سے پروگرام کے لیے جاری کردہ اجازت نامہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

حیدر آباد کے حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو جمعہ کے روز سٹی پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا،بتایاجارہا ہے کہ راجہ سنگھ کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ شلپا کلا ویدیکا کے سیٹ کو نذر آتش کرنے جارہے تھے، جہاں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ہفتہ کو پرفارم کرنے والے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جس وقت پولیس راجہ سنگھ کو گرفتار کر کے لے جارہی تھی اسی وقت راجہ سنگھ کے حامیوں نے پولیس کی گاڑی کو گھیر لیا،اس کے بعد پولیس اہلکاروں نے ان کے حامیوں کے ایک طرف دھکا دے کر پیچھے ہٹاکر راجے سنگھ کو اپنے ساتھ لے گئی ۔

ادھرمیڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے کہا کہ ان کے کچھ حامیوں نے منور فاروقی کے شو کے آن لائن ٹکٹ خریدے ہیں اور وہ پروگرام کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ بی جے پی ایم ایل اے نے پولیس سے پروگرام کے لیے جاری کردہ اجازت نامہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

راجہ سنگھ نے کہا کہ “اگر ہم سب کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا جاتا ہے اور شو آگے بڑھتا ہے تو ہم آپ کو 22 اگست کو دکھائیں گے جہاں ہم ایک اور کامیڈی شو کا اہتمام کر رہے ہیں۔ اگر امن و امان خراب ہوتا ہے تو تلنگانہ کے ڈی جی پی اور وزیر داخلہ اس کے ذمہ دار ہیں”۔

رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو گرفتار کرنے کا مطالبہانہوں نے الزام عائد کیا کہ منور فاروقی نے بھگوان رام اور سیتا کو نشانہ بنا کر ہندو برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ "مختلف ریاستوں میں منور فاروقی کے شوز منسوخ کر دیے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فن لینڈ کی وزیراعظم کو پرائیوٹ پارٹی ویڈیو وائرل ہونے پر کڑی تنقید کا سامنا

Next Post

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

اگر میر واعظ نظر بند نہیں تو انہیں اپنی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جائے:محبوبہ مفتی

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق:  امریکی کمیشن

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق: امریکی کمیشن

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »