• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

by امت ڈیسک
20/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ہفتے کی صبح پونچھ میں چھاپے مارے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے ہفتے کی صبح ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک چھاپوں کے دوران تلاشیوں کا سلسلہ جاری تھا۔

بتادیں کہ ایس آئی اے کو حال ہی میں جموں وکشمیر انتظامیہ نے تشکیل دیا تھا اور اس کو ملی ٹینٹ اور علیحدگی پسندی سے جڑے معاملات کی تحقیقات کرنے کا کام سونپ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تین اگست کو ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے ضلع بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ یہ چھاپے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر مارے گئے تھے۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منورفاروقی شو کو روکوانے کے الزام میں راجہ سنگھ گرفتار

Next Post

اگر میر واعظ نظر بند نہیں تو انہیں اپنی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جائے:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

اگر میر واعظ نظر بند نہیں تو انہیں اپنی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جائے:محبوبہ مفتی

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق:  امریکی کمیشن

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق: امریکی کمیشن

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »