• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

اگر میر واعظ نظر بند نہیں تو انہیں اپنی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جائے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
20/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے اس دعوے کہ میر واعظ عمر فاروق نظر بند نہیں ہیں،کو غلط قرار دیتے کہا کہ ہے اگر وہ (میر واعظ) نظر بند نہیں ہیں تو انہیں اپنی مذیبی ذمہ داریوں کو انجام دینے کی اجازت دی جانی چاہئے۔
ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہر متضاد رائے کے خلاف عدم روادار ہے۔
بتادیں کہ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بی بی سی ہندی سروس کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق نظر بند نہیں ہیں۔
کل جماعتی حریت کانفرنس نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں لیفٹیننٹ گورنر کے اس بیان کی تر دید کرتے ہوئے کہا کہ میر واعظ پانچ اگست 2019 سے مسلسل اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔
محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں لیفٹیننٹ گورنر کے اس بیانب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ’یہ جھوٹ ہے حکومت ہند ہر متضاد رائے کے خلاف عدم روا دار ہے‘۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’اگر میر واعظ خانہ نظر بند نہیں ہیں تو انہیں اپنی مذہبی ذمہ داریاں انجام دینے کی اجازت دی جانی چاہئے‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ میر واعظ کو اگلے جمعے کے موقعے پر جامع مسجد سری نگرمیں جمعہ خطبہ دینے کی اجازت دے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں چھاپہ ماری

Next Post

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق: امریکی کمیشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق:  امریکی کمیشن

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی انصاف کے ساتھ مذاق: امریکی کمیشن

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بانڈی پورہ میں جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »