• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں ایس اہم سی افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

by امت ڈیسک
20/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: اینٹی کرپشن بیورو نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے وارڈ افسر کو 20 ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔اطلاع کے مطابق اے سی بی کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی تھی جس میں کیا گیا تھا کہ محمد مقبول بٹ نامی وارڈ افسر حول سرینگر نے شکایت کنندہ کو تعمیرات کی اجازت دینے کے لیے 50 ہزار روپے کا رشوت طلب کر رہا ہے۔ ایسے میں مذکورہ وارڈ افسر نے پہلی قسط کے طور پر شکایت کنندہ کو 20 ہزار روپے رشوت کے طور دینے کو کہا تھا۔

تاہم شکایت کنندہ نے وارڈ افسر کو رشوت کی پہلی قسط ادا کرنے سے قبل اے سی بی میں شکایت درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کی درخواست دی ۔جس کے بعد باضابطہ طور ایف آئی آر زیر نمبر 33/2022 U/S 7 PC ایکٹ 1988 درج کیا گیا اور معاملے کی نسبت تحقیقات شروع کر دی گئی۔

تفتیش کے دوران اے سی بی کی جانب سے ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے ایک کامیاب جال بچھا کر ایچ ایم ٹی سرینگر کے رہنے والے وارڈ افسر محمد مقبول بٹ ولد علی محمد بٹ کو شکایت کنندہ سے 20 ہزار روپے رشوت کی رقم مانگتے اور قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ اے سی بی نے آزاد گواہوں کی موجودگی میں ملزم افسر کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کر کے گرفتار کرکے کیس کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ اے سی بی نے کچھ مہینوں سے جموں و کشمیر کے سرکاری دفاتر میں رشوت خوار ملازمین کے خلاف شکنجا کسا ہے ۔ اس دوراں کئی افسران اور ملازموں کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار بھی کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

Next Post

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بانڈی پورہ میں جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد:پولیس

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

اگر بات چیت کرنی ہے تو جموں و کشمیر کے لوگوں سے ہوگی، پاکستان سے نہیں: ایل جی

شوپیان میں ایک اور کمین گاہ تباہ

شوپیان میں ایک اور کمین گاہ تباہ

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند کر دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »