• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دنیا کی سب سے بڑی ناک والے آدمی سے ملیے

دنیا کی سب سے بڑی ناک والے آدمی سے ملیے

by امت ڈیسک
24/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(انقرہ)انسانی جسم کے باقی غیر معمولی اعضاء کی طرح اب ناک بھی عالمی ریکارڈ کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ ایک ترک شخص نے دنیا کی سب سے بڑی ناک کا آفیشل ریکارڈ ہولڈر باقیوں لوگوں کی ناک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ترک آدمی Mehmet Özyürek سرکاری طور پر لمبی ترین ناک رکھنے والے زندہ آدمی بن چکے ہیں۔ Özyürek کی ناک 8.8 سینٹی میٹر (3.46 انچ) لمبی ہے۔ 71 سالہ شخص 2010 میں اطالوی ٹی وی شو Lo Show dei Record کے سیٹ پر نمودار ہوا تھا تاکہ اس کی ناک کی پیمائش کی جائے تاہم عالمی ریکارڈ میں اب اس کا نام آیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قدآور ترین خاتون کا اعزاز ایک ترک شہری کے نام

Next Post

اپنے موشیوں میں 5 ٹانگوں والی بھیڑ دیکھ کر کسان حیران

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
اپنے موشیوں میں 5 ٹانگوں والی بھیڑ دیکھ کر کسان حیران

اپنے موشیوں میں 5 ٹانگوں والی بھیڑ دیکھ کر کسان حیران

جے اینڈ کے صوفی فیسٹول کا آغاز

جے اینڈ کے صوفی فیسٹول کا آغاز

امیت شاہ کا دورہ کشمیر: یونیفائڈ کمانڈ کونسل کی میٹنگ

امیت شاہ کا دورہ کشمیر: یونیفائڈ کمانڈ کونسل کی میٹنگ

بینک کے عملے کو روزانہ کروڑوں کی رقم گننے کی سزا

بینک کے عملے کو روزانہ کروڑوں کی رقم گننے کی سزا

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ کے نزدیک فائرنگ واقعہ میں نوجوان جاں بحق

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ کے نزدیک فائرنگ واقعہ میں نوجوان جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »