• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدر پورہ تصادم میں ہوئیں ہلاکتں: سیاست دانوں کا رد عمل

حیدر پورہ تصادم میں ہوئیں ہلاکتں: سیاست دانوں کا رد عمل

محبوبہ مفتی، سجاد لون، عمر عبداللہ اور یوسف تاریگامی نے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کیا

by امت ڈیسک
16/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر پولیس نے گزشتہ روز حیدر پورہ علاقے میں ہوئے تصادم کے دوران چار افراد، جن میں دو عسکریت پسند، ایک عسکری معاون اور ایک عام شہری، کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیکن ہلاک شدہ افراد کے رشتے داروں نے پولیس کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے۔ ادھر اب کشمیر کے سیاست دانوں نے بھی معاملے کی غیر جاندرانہ تحقیقات کی مانگ کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”بے قصور عام شہریوں کو تصادم آرائی کے دوران ڈھال بنانا اور پھر اُن کو گولیوں کے تبادلے میں ہلاک کرکے عسکری معاون قرار دینا ‘اب بھارت سرکار کی رول بُک کا حصہ بن گیا ہے۔’ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ”ضروری ہے کہ معاملے کی قابل اعتماد عدالتی جانچ کی جائے تاکہ سچ کو منظر عام پر لایا جاسکے اور بے تحاشا استثنیٰ کا کلچر ختم کیا جاسکے۔”

Using innocent civilians as human shields, getting them killed in cross firing & then conveniently labelling them as OGWs is part of GOIs rulebook now. Imperative that a credible judicial enquiry is done to bring out the truth & put an end to this rampant culture of impunity. https://t.co/QOJonQ0kyS

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) November 16, 2021

پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ ”حیدر پورہ تصادم کے حوالے سے جو دعوے منظر عام پر آرہے ہیں اس کے پیش نظر ہم سب کو یہ جاننے کا حق ہے کہ آخر کیا ہوا وہاں اور وہ بھی غیر جانب دارانہ ادارے سے۔” لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے اپنا مطالبہ رکھتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ”ایسا نہ پہلی بار ہوا ہے اور نہ ہی آخری بار ہے۔ آپ کے پاس اس وقت موقع ہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ انسانی جانیں کتنی قیمتی ہیں۔”

In the midst of conflicting claims in the Hyderpora encounter the least we deserve is a transparent description of what happened by a neutral institution. This is neither the first time nor the last time. @manojsinha_ U have the opportunity to assert that human lives matter.

— Sajad Lone (@sajadlone) November 16, 2021

سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی حیدر پورہ ہلاکتوں کی آزادانہ جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ واقعہ کے بارے میں جو سوالات اٹھائے جارہے ہیں لازمی ہے کہ واقعے کی شفاف اور آزادنہ جانچ ہو۔

There have been numerous instances of fake encounters in the past and the questions raised about this #hyderporaencounter need to be answered swiftly & in a credible manner.

— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) November 16, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدر پورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد اور مدثر گل کے اہلخانہ کا سرینگر میں احتجاج

Next Post

جموں و کشمیر تنظیم نو کے بعد ملازمین کی تقسیم کاری کاعمل شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر تنظیم نو کے بعد ملازمین کی تقسیم کاری کاعمل شروع

جموں و کشمیر تنظیم نو کے بعد ملازمین کی تقسیم کاری کاعمل شروع

جموں و کشمیر میں سفید پوش عسکریت پسندوی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

جموں و کشمیر میں سفید پوش عسکریت پسندوی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

دسویں اور بارہویں جماعت پاس امید وار درجہ چہارم سرکاری عہدوں کیلئے موزوں امیدوار

دسویں اور بارہویں جماعت پاس امید وار درجہ چہارم سرکاری عہدوں کیلئے موزوں امیدوار

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

سرنکوٹ پونچھ میں پولیس گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک پانچ دیگر زخمی

سرنکوٹ پونچھ میں پولیس گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک پانچ دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »