• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
طالبان نے 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

طالبان نے 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

' غربت کے باعث شہری اپنی بچیوں کو بھی فروخت کرنے پر مجبور ہیں'

by امت ڈیسک
17/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کابل) افغان طالبان نے شادی کے نام پر 130 خواتین کو فروخت کرنے والے شخص کو جوزجان سے حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا خبروں  کے مطابق افغانستان کے صوبے جوزجان کے پولیس چیف دام اللہ سراج نے بتایا کہ غریب خواتین کو شادی کے نام پر فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ طالبان کے پولیس چیف کا مزید کہنا تھا کہ ملزم ایسی غریب خواتین کو جھانسہ دیتا تھا جو اپنے حالات بہتر کرنے کی کوششیں کر رہی تھیں۔ یہ شخص خواتین کو شادی کے لیے دوسرے صوبے لے جاتا اور وہاں غلاموں کی طرح بیچ دیتا تھا۔ پولیس چیف دام اللہ سراج نے انکشاف کیا کہ ملزم نے اب تک شادی کے نام پر 130 خواتین کو اسمگل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ چالاک ملزم کے نیٹ ورک کی تلاش جاری ہے۔ قابل ذکر ہے کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غربت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور شہری اپنی املاک سمیت لڑکیوں اور بچیوں کو بھی فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سب سے برے حالات اُن خواتین کے ہیں جو اپنے خاندان کی واحد کفیل ہیں۔ طالبان نے اس صورت حال کا ذمہ دار افغانستان کے غیر ملکی بینکوں میں اثاثوں کو منجمد کرنے کو ٹھہراتے ہوئے کئی بار عالمی قوتوں سے فنڈز کی فراہمی اور اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم: رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

Next Post

اوڑی میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام: فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اوڑی میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام: فوج

اوڑی میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام: فوج

میری بچی بابا پکار رہی ہے، اس کو آخری بار باپ کا چہرہ دکھایا جائے

میری بچی بابا پکار رہی ہے، اس کو آخری بار باپ کا چہرہ دکھایا جائے

حیدر پورہ تصادم: لاشوں کی حوالگی کو لے کر سرینگر میں کینڈل لائٹ احتجاج

حیدر پورہ تصادم: لاشوں کی حوالگی کو لے کر سرینگر میں کینڈل لائٹ احتجاج

حیدر پورہ تصادم: لاشوں کی حوالگی کو لے کر سرینگر میں کینڈل لائٹ احتجاج

حیدرپورہ تصادم : مہلوک الطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کے اہلخانہ جو پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

حیدرپورہ تصادم: پولیس نے احتجاج کررہے لواحقین کو دیر رات حراست میں لے لیا

حیدرپورہ تصادم: پولیس نے احتجاج کررہے لواحقین کو دیر رات حراست میں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »