• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی بحالی کیلئے سبھی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت: محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے سبھی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
24/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن)  پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی (پی ڈی پی ) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حیدر پورہ مبینہ انکاونٹر میں مارے گئے رام بن کے نوجوان کی لاش کو لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ٹکڑے کرنے کے بعد اب کانگریس کو بھی دو پھاڑ کرنے کی سعی کی جارہی ہے۔ ان باتوں کا اظہار موصوفہ نے جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے نیل بانیہال علاقےمیں ایک عوامی جلسے کے دوران کیا ۔ پی ڈی پی صدر کے ہمراہ پارٹی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر محبوب بیگ، پارٹی ترجمان نجم الثاقب، پارٹی جنرل سکریٹری امتیاز شان کے علاوہ ضلع رامبن کے پارٹی عہدیداران نے شرکت کی۔جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی  نے عوام سے اپیل کی کہ ان کی آواز کے ساتھ آواز ملا کر جموں و کشمیر کی کھوئی شناخت اور تشخص کے لیے ان کی پارٹی کا ساتھ دے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کے بل بوتے پر جموں و کشمیر کے لوگوں کے دلوں کو نہیں جیتا جاسکتا۔انہوں نے کہا اس کے لئے مرکزی حکومت کو مسئلہ کشمیر کو حل اور دفعہ 370 اور35 اے کی واپسی کرنی ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے امن کے لیے بھارت کو پاکستان سے بات کرنے کی بات پر انہیں غدار کہا جاتا ہے۔ لیکن دوسری جانب مرکزی حکومت طالبان کے ساتھ بات کرنے میں مصروف ہے۔ محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کا الحاق گاندھی کے بھارت سے ہوا ہے نہ کہ گوڈسی کے بھارت سے ہوا۔ پارٹی کی صدر نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر کو رکھنا ہے اپنے ساتھ تو آرٹیکل 370 ،35 اے اور مسئلہ کشمیرکو حل کرنے کے ساتھے رکھنا ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضلع گاندربل میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

Next Post

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکرمیدان عمل میں آنا ہوگا: مولانا ارشد مدنی

فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکرمیدان عمل میں آنا ہوگا: مولانا ارشد مدنی

ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

رام باغ شوٹ آوٹ: ٹی آر ایف کمانڈر سمیت تین جنگجو ہلاک، پولیس ترجمان

رام باغ شوٹ آوٹ: ٹی آر ایف کمانڈر سمیت تین جنگجو ہلاک، پولیس ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »