رام باغ سرینگر میں پولیس کے ساتھ مختصر تصادم میں مارے گئے تین مشتبہ ملی ٹنٹوں کی شناخت مہران یاسین ساکنہ جمالہٹہ سرینگر، عرفات احمد شیخ ساکنہ نکلورہ لتر پلوامہ اور منظور احمد ساکنہ ببہار پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔ اس سے قبل پولیس نے رام باغ علاقے میں تین ملی ٹنٹوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔










