• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

فائل فوٹو

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

by امت ڈیسک
25/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) این آئی اے نے آج شوپیان ضلع میں کئی مقامات پر چھاپہ مارے۔ اطلاعات کے مطابق این آئی اے کی طرف سے آج صبح ہی ضلع شوپیان کے وچی علاقے میں چار مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی گئی۔ وچی علاقے میں ریاض احمد میر ولد غلام نبی میر، شاہد احمد شاہ ولد شبیر احمد شاہ جو پیشہ سے دوکاندار ہے، محمد شابان کمار ولد محمد رمضان جو چیرمین اوقاف کمیٹی وچی ہے اور محمد شفیع شاہ ولد عبدالاحد شاہ کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا۔ اس دوران دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔

(مزید تفصیلات کا انتظار ہے)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام باغ شوٹ آوٹ: ٹی آر ایف کمانڈر سمیت تین جنگجو ہلاک، پولیس ترجمان

Next Post

رام باغ شوٹ آؤٹ کے متعلق شبہات جنم لے رہے ہیں: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

رام باغ شوٹ آؤٹ کے متعلق شبہات جنم لے رہے ہیں: محبوبہ مفتی

جموں پولیس کا ٹرک سے کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

جموں پولیس کا ٹرک سے کروڑوں روپیے مالیت کی مشتبہ ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

مرکزی وزراء کے دعوے گمراہ کُن اور صداقت سے بعید

مرکزی وزراء کے دعوے گمراہ کُن اور صداقت سے بعید

بجٹ 2022-23میں جموں کشمیر کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان ہوگا

بجٹ 2022-23میں جموں کشمیر کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان ہوگا

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »