• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

by امت ڈیسک
25/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے سالانہ کارکردگی پر پارٹی کا مفصل جائزہ لیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر کے جنرل سیکٹری (آرگنائزیشن) اشوک کول نے کہا کہ جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاستی درجہ دیا جائے گا۔ اس دوران انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دفعہ 370 اور 35-اے زمین بوس ہوچکا ہے، جو کھبی واپس نہیں آنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ دفعہ 370 کی بحالی کا خواب دیکھ رہے ہیں، انہیں اب خواب دیکھنا چھوڑ دینا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجٹ 2022-23میں جموں کشمیر کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان ہوگا

Next Post

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
Next Post
این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

ہندپاک کرکٹ میچ کے بعد آگرہ میں بانڈی پورہ کا طالب علم گرفتار

انڈیا پاک کرکٹ میچ: آگرہ پولیس کی جانب سے گرفتار کشمیری طلبہ کی حراست میں مزید توسیع

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »