(سرینگر) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ رام باغ شوٹ آؤٹ کی صداقت کے متعلق شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہدین کے مطابق اس شوٹ آؤٹ کے دوران یک طرفہ فائرنگ ہوئی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
https://twitter.com/MehboobaMufti/status/1463754807164882945?t=GCwT2Ky7RGoYnp4WThhfKw&s=19