• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

by امت ڈیسک
25/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) 24 نومبر جمعرات شام کو رامباغ میں مختصر شوٹ آؤٹ کے دوران پولیس نے تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جس کے پیش نظر آج سرینگر شہر کےڈاؤن ٹاؤن علاقوں میں ہڑتال جیسی صورتحال دکھائی دی۔ اس دوران شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہے۔ عوامی ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب رہیں۔ وہیں سڑکوں پر عوامی نقل و حرکت بھی نہ کے برابر رہی۔ اس کے علاوہ مختلف علاقوں سے سنگ بازی کی خبریں بھی موصول ہوئیں۔ واضح رہے گذشتہ روز ہلاک کیے گئے عسکریت پسندوں میں سے ایک عسکریت پسند مہران یاسین شالہ سرینگر کے نوا کدل علاقے کا رہنے والا تھا۔ اس کی ہلاکت کے بعد علاقے میں ماتم کا ماحول ہے اور لوگوں نے دیر رات تک سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔انتظامیہ نے عوامی احتجاج کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کر دیں ہیں۔ وہیں پلوامہ ضلع ہیڈکوارٹر میں بھی ہڑتال دیکھنے کو ملی ہے۔ تین میں سے دو عسکریت پسندوں کا تعلق پلوامہ ضلع سے تھا۔ ہڑتال کی وجہ سے قصبے اور اس کے گرد و نواح میں معمول کی زندگی متاثر رہی۔  خیال رہے گذشتہ روز پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ رامباغ میں تین عسکریت پسند ایک مختصر شوٹ آؤٹ کے بعد ہلاک ہوئے۔ وہیں عینی شاہدین کے مطابق تینوں افراد کے پاس ہتھیار نہیں تھے اور اُن پر پولیس کی جانب سے گولیاں چلائی گئیں جس کے نتیجے میں تینوں نے سڑک پر ہی دم توڑ دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

Next Post

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »