• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سال 2018سے جموں وکشمیر میں دراندازی اور عسکری واقعات میں کافی کمی ریکارڈ

سال 2018سے جموں وکشمیر میں دراندازی اور عسکری واقعات میں کافی کمی ریکارڈ

گزشتہ 12ماہ کے دوران 14جنگجوﺅں زندہ گرفتار جبکہ 165جنگجو مختلف جھڑپوں کے دوران ہلاک، 19پولیس اہلکاروں سمیت 51سیکورٹی فورسز اہلکار بھی مارے گئے: وزارت داخلہ

by امت ڈیسک
01/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی)  مرکزی وزرات داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2018سے جموں و کشمیر میں دراندازی اور عسکری واقعات میں کافی کمی آئی ہے جس دوران ماہ دسمبر میں 28جبکہ نومبر کے مہینے میں صرف 15عسکری واقعات جموں و کشمیر میں ریکارڈ کئے گئے ۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں مرکزی وریز برائے داخلہ نیتی آند رائے نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سال 2018سے حالات کافی بہتر ہے اور عسکری کے ساتھ ساتھ دراندازی کے واقعات میں بھی کافی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امسال ماہ اکتوبر کے آخر تک 28دراندازی کے واقعات درج ہوئے جبکہ سال 2020میں 51اور سال 2017میں 141جبکہ سال 2018میں 143واقعات درج کئے گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران 14جنگجوﺅں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ 165جنگجو مختلف جھڑپوں کے دوران مارے گئے ۔ وزیر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امسال ماہ نومبر کی 21تاریخ تک 200 عسکری واقعات رونما ہوئے تاہم سال 2020میں 244درج ہوئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اکتوبر 2020سے اکتوبر 2021تک 251عسکری واقعات جموں کشمیر میں رونما ہوئے جن میں سے 37واقعات ماہ اکتو بر میں درج ہوئے، 14ستمبر میں ، 36اگست میں ، 26جوالائی میں ،22جون میں ،13مئی میں ،12اپریل میں ،11مارچ میں ، 7فروری اور 8جنوری میں درج ہوئے۔ اسی طرح سے مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2020سے اکتوبر 2021کے وقت کے دوران سیکورٹی فورسز کے 51اہلکار بھی ہلاک ہو گئے جن میں سے 19پولیس اہلکار جبکہ 32دیگر سیکورٹی فورسز اہلکار شامل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ کشمیر کے سب سےبڑے”ٹرباز”

Next Post

یکم دسمبر سے ماچس کی ڈبیا، ایل پی جی سلینڈر سے لے کر موبائل ریچارج تک سب کچھ مہنگا ہوگیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
یکم دسمبر سے ماچس کی ڈبیا، ایل پی جی سلینڈر سے لے کر موبائل ریچارج تک سب کچھ مہنگا ہوگیا

یکم دسمبر سے ماچس کی ڈبیا، ایل پی جی سلینڈر سے لے کر موبائل ریچارج تک سب کچھ مہنگا ہوگیا

معروف انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کو این آئی اے نے حراست میں لیا

خرم پرویز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

قصبہ ترال میں 23 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

پی ڈی پی کا نیوز لیٹر "اسپیک اپ” کا پہلا شمارہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے آج جاری کیا

پی ڈی پی کا نیوز لیٹر "اسپیک اپ" کا پہلا شمارہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے آج جاری کیا

یو این ایچ آر سی کو انسانی حقوق پر دہشت گردی کے اثرات کو صحیح طریقے سے سمجھنا چاہئے: ہندوستان

یو این ایچ آر سی کو انسانی حقوق پر دہشت گردی کے اثرات کو صحیح طریقے سے سمجھنا چاہئے: ہندوستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »