• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کوکر ناگ میں فیسٹول کاانعقاد

سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کوکر ناگ میں فیسٹول کاانعقاد

سیاحت جموںو کشمیر کے لئے ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے، بڑی تعداد میں سیاحوں کے آمد کاامکان: ڈاکٹرجی این ایتو

by امت ڈیسک
04/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سیاحت کوفروغ دینے اور ملکی و غیرملکی سیاحوں کوراغب کرانے کے ضمن میں صحت افزاء مقام ویری ناگ میں ایک فیسٹول کاانعقادکیاگیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعے پرجہاں نوجوانوں نے مختلف کھیلوں کے کرتب دکھائے اوررنگا رنگ پروگرام بھی پیش کئے وہیں سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں مقامی لوگوں نے محکمہ سیاحت کی جانب سے منعقدکئے گئے فیسٹول پراطمنان کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ویری ناگ میں کئی صحت افزاء مقامات تھے جنہیں سیاحتی نقشے پرلانے اور سیاحوں کودور جدید کی سہولیات بہم رکھنے کی اشدضرورت ہے۔ فیسٹول کے موقعے پرڈپٹی کمشنراننت ناگ اورڈائریکٹر ٹورازم ڈاکٹرغلام نبی ایتو نے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جموںو کشمیر میں بالعموم اور وادی کشمیرکے لئے سیاحت ریڈکی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے اورسیاحوں کوراغب کرانا ہم سب کی جہاں ذمہ داری ہے وہی ٹورازم ڈیاپرٹمنٹ کی جانب سے سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں کئی طرح کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ڈائریکٹر ٹور ازم نے کہاکہ سیاحت کوفروغ دینے سے روز گار کے مواقعے بھی دستیاب ہورہے ہے، نوجوان ٹورازم شعبےکی طرف راغب ہوکرجہاں روز گار حاصل کررہے ہیں وہی سیاحت کوبھی فروغ دینے میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں ہرمکتب ہائی فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کورونا وائرس: ’اومیکرون‘ ویریئنٹ سے گھبرانا نہیں چاہیے، عالمی ادارہ صحت

Next Post

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بارہ مولہ کے فتح گڑھ نارواو علاقے میں شبانہ آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »