• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

by امت ڈیسک
04/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) ضلع پلوامہ کے پنزگام علاقے میں قائم ریلوے اسٹیشن میں تعنیات پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس اہلکار اس حملہ میں بال بال بچ گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے ہفتہ کو ضلع پلوامہ کے پنزگام علاقے میں ایک ریلوے پولیس پوسٹ میں موجوداہلکار پر گولی چلائی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ وہیں پولیس اورفورسز اہلکاروں نے نزدیکی ڈوگری پورہ گاؤں کو گھیرے میں لے لیا۔ انہیں اطلاع ملی کہ عسکریت پسند اسی گاؤں کے اندر داخل ہوئے تھے۔ افسر نے مزید کہا کہ گاؤں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور تلاش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

Next Post

بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بارہ مولہ کے فتح گڑھ نارواو علاقے میں شبانہ آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

ناگالینڈ میں آرمی کی کارروائی میں 10 عام شہری ہلاک

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »