• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

فائل فوٹو

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

کہا مرکز کو جموں و کشمیر کو خصوصی پوزیشن واپس کرنی پڑے گی

by امت ڈیسک
04/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کشمیر کے مسئلہ پر ملک کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے نظریے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر واجپئی کشمیر کو دل کی نظروں سے دیکھتے تھے۔
محبوبہ مفتی نے اس معاملے پر مرکز کی موجودہ بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ مرکز کو جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن واپس کرنی پڑے گی۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے سیاست دانوں اور سماج کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ مسٹر واجپئی وزیر اعظم کے طور پر پاکستان گئے اور حریت کانفرنس سے بات کی۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ پارلیمنٹ پر حملے کے بعد مسٹر واجپئی نے بارڈرپر فوج بھیجی لیکن ان کے بارے میں کہا گیا ’’وہ ایک گولہ داغے بغیر چلا آیا ۔ شاید اسی وجہ سے ان کو ( الیکشن) ہار ملی‘‘۔ انہوں نے کہا ’’مسٹر واجپئی بھلے ہی الیکشن ہار گئے ہوں، لیکن ہم انہیں سلام کرتے ہیں‘‘۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے تو ہزار بالاکوٹ کردیتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ انہوں نے ’راج دھرم‘ نبھایا‘‘۔ موجودہ حکومت کے فیصلوں پر تلخی کا اظہار کرتے ہوئے محترمہ مفتی نے کہا کہ موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز کو جموں و کشمیر کو خصوصی پوزیشن واپس کرنی پڑے گی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

Next Post

بارہ مولہ کے فتح گڑھ نارواو علاقے میں شبانہ آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بارہ مولہ کے فتح گڑھ نارواو علاقے میں شبانہ آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

ناگالینڈ میں آرمی کی کارروائی میں 10 عام شہری ہلاک

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ضلع پلوامہ کے دھوبی محلہ کدلہ بل علاقے میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »