• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

بڈگام میں پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، سات گرفتار

by امت ڈیسک
04/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام)  ضلع بڈگام میں پولیس نے چوروں کے ایک گینگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 07 ارکان کی گرفتاری کے سات لاکھوں روپے کی مسروقہ املاک بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس بیان کے مطابق یکم دسمبر 2021کو پولیس اسٹیشن ماگام کو ایک شخص منصور احمد شیخ والد غلام نبی شیخ ساکن بٹہ پورہ کانہامہ کی جانب سے ایک شکایت موصول ہوئی تھی کہ اگری کلان ماگام میں واقع ان کی ورکشاپ "منصور آٹو موبائلز” میں چوری کی ایک واردات پیش آئی ہے. اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر زیرِ نمبر 254/2021 درج کر کے قانون کے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن ماگام میں تفتیش شروع کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق، ایک خصوصی ٹیم انسپکٹر گوہر احمد ایس ایچ او تھانہ ماگام کی سربراہی میں تشکیل دی گئی جن کو چوری کا سراغ لگانے کے لیے تشکیل دیا گیا جس کے دوران سخت کوششوں کے بعد کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے پکڑا گیا۔ جس دوران ایک ملزم عمران حسن میر ولد منظور احمد میر ساکن ککرپورہ میرگنڈ پٹن نے مذکورہ کیس میں اپنے ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور اس کے انکشافات سے اس کے مزید دو ساتھیوں یاور عباس ملک ولد عاشق حسین ملک ساکن لشکر محلہ نشاط اور اعجاز احمد ملہ ولد غلام محمد ملہ ساکن دیور پرہاسپورہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ان سب نے مجرمانہ سازش رچی اور جرائم کی واردات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان تینوں ملزمان نے تفتیش کے دوران پولیس کے سامنے اظہار کیا کہ انہوں نے چوری شدہ مال کہاں چھپایا ہے جس کے بعد پولیس نے سید اختر شاہ ولد سید مصطفیٰ شاہ ساکن پریہاس پورہ پٹن کی تحویل سے مال برآمد کیا جو کہ اس نے اپنے ورکشاپ واقع شادی پورہ کراسنگ میں ڈمب کر کے رکھا تھا۔ اس کیس میں گرفتار شدہ ملزمان سے مزید تفتیش کرنے پر انہوں نے اپنے دوسرے ساتھیوں کا نام بتایا جو اس جرم میں ان کے ساتھ تھے۔ پولیس نے ان مزکورہ افراد کو گرفتار کر کے ان سے مزید مال ضبط کر لیا ہیں جن ملزمان سے چوری شدہ املاک ضبط کی گئی ان کی شناخت پرویز احمد گورو ولد عبدالاحد گورو ساکنہ نارائن باغ گاندربل اور عرفان حسین صوفی ولد مظفر احمد صوفی ساکنہ ڈب گاندربل کے بطورِ ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ جو مزید مال برآمد ہوا ہیں وہ عمران حسن میر کے گھر سے ہوا ہے جو اس نے ٹین کے ایک شڈ میں چھپا کے رکھا تھا۔ ان ملزمان کی مسلسل پوچھ گچھ کرنے پر مزید ایک افراد جس کا نام ذوالفقار احمد ڈار ولد غلام حسین ڈار ساکن ژیعنہ بل میر گنڈ پٹن کے بطورِ ہوئی ہے، نے چوری کی اس واردات میں حصہ لیا تھا۔ ساتھ ہی اپنی نجی گاڑی ماروتی الٹو 800 زیر رجسٹریشن نمبر PB10 AG_9210 کو اس جرم کو انجام دینے میں استعمال کیا ہے۔ اس گاڑی کو وسن کنگن گاندربل سے ضبط کر لیا گیا ہے۔

Budgam Police busts gang of burglars; 07 arrested; stolen property worth more than 05 lakhs recovered.@JmuKmrPolice @KashmirPolice pic.twitter.com/AYGb9Y40QT

— BUDGAM POLICE (@BudgamPolice) December 4, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

Next Post

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بارہ مولہ کے فتح گڑھ نارواو علاقے میں شبانہ آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

ناگالینڈ میں آرمی کی کارروائی میں 10 عام شہری ہلاک

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »