• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

ناگالینڈ میں آرمی کی کارروائی میں 10 عام شہری ہلاک

by امت ڈیسک
05/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کوہیما) شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے اوٹنگ گاؤں میں آرمی کی فائرنگ سے کم سے کم 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی دیر رات پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق آرمی  نے مشکوک شدت پسندوں پر کارروائی کا منصوبہ بنایا تھا لیکن غلطی سے علاقے کے عام شہریوں پر گولی چلا دی۔ اس حادثے پر وزیر داخلہ  امیت شاہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ناگالینڈ کے اوٹنگ میں افسوسناک واقعہ سے پریشان ہوں، جن لوگوں نے جان گنوائی ہے، ان کے کنبے کی تئیں میں گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

Anguished over an unfortunate incident in Nagaland’s Oting, Mon. I express my deepest condolences to the families of those who have lost their lives. A high-level SIT constituted by the State govt will thoroughly probe this incident to ensure justice to the bereaved families.

— Amit Shah (Modi Ka Parivar) (@AmitShah) December 5, 2021

ادھرریاستی سرکار کے ذریعے ایک اعلی سطحی ایس آئی ٹی اس حادثہ کی مکمل تحقیقات کرے گی جس سے سوگوار کنبہ کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔ حادثہ کے فورا بعد حالات کشیدہ ہوگیے ہیں۔ آرمی نے حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے پھر سے فائرنگ کی۔حادثے سے مشتعل لوگوں نے سیکورٹی فورسیز کی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا۔ اس واقعے میں آسام رائیفلس  کا ایک جوان بھی ہلاک ہوا ہے۔ناگالینڈ کے وزیر اعلی نیفیو رییو نے لوگوں سے امن بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ حادثے کی ایس آئی ٹی سے جانچ کرائی جائے گی۔

The unfortunate incident leading to killing of civilians at Oting, Mon is highly condemnable.Condolences to the bereaved families & speedy recovery of those injured. High level SIT will investigate & justice delivered as per the law of the land.Appeal for peace from all sections

— Neiphiu Rio (@Neiphiu_Rio) December 5, 2021

دریں اثنا فوج نے ناگالینڈ کے مون ضلع عام شہریوں کی ہوئی اموات کی کورٹ آف انکوائری کا حکم اتوار کو دیا ہے۔
ناگالینڈ کے دارالحکومت کوہیما میں پولیس نے بتایا کہ سیکورٹی فورسیز کی مبینہ گولی باری میں کم سے کم 11 عام شہریوں کی موت ہوگئی اور وہ یہ پتہ لگانے کے لئے جانچ کر رہی ہے کہ کیا یہ غلط پہچان کی وجہ سے ہوا ہے۔فوجی حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی میانمار کی سرحد سے متصل مون ضلع میں عسکریت پسندوں کی ممکنہ نقل و حرکت کے بارے میں مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی۔ فوج نے ایک بیان میں کہا کہ یہ واقعہ اور اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ لوگوں کی موت کے اس ناخوشگوار واقعے کی وجہ ‘کورٹ آف انکوائری’ کے ذریعے اعلیٰ سطح پر جانچ کی جا رہی ہے اور قانون کے مطابق مناسب کارروائی کی جائے گی۔ اس میں کہا گیا کہ آپریشن میں سیکوریٹی اہلکار شدید زخمی ہوئے اور ایک جوان کی موت ہو گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کو اس واقعہ کی اطلاع دے دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہ مولہ کے فتح گڑھ نارواو علاقے میں شبانہ آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

Next Post

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

پہاڑوں پر برف و باراں کا سلسلہ شروع، میدانی علاقوں میں بارشیں

دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ضلع پلوامہ کے دھوبی محلہ کدلہ بل علاقے میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

تلاشی آپریشن کے دوران شوپیان میں دو عسکریت پسند گرفتار: پولیس کا دعویٰ

تلاشی آپریشن کے دوران شوپیان میں دو عسکریت پسند گرفتار: پولیس کا دعویٰ

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »