• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تلاشی آپریشن کے دوران شوپیان میں دو عسکریت پسند گرفتار: پولیس کا دعویٰ

تلاشی آپریشن کے دوران شوپیان میں دو عسکریت پسند گرفتار: پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
05/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیان) پولیس کے مطابق فوج کی 44 آر آر، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے ڈوونی شرمال علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا، جس دوران فورسز اہلکاروں نے دو سرگرم عسکریت پسند شاہد گلزار گنائی ولد گلزار احمد گنائی ساکنہ ڈوونی شرمال اور کفایت ایوب گنائی ساکنہ پنجورہ شوپیان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس بیان کے مطابق دونوں عسکریت پسندوں سے ہتھیار جن میں ایک چائنیز پستول، ایک میگزین، دو گرینیڈ وغیرہ برآمد کیے ہیں۔ ساتھ ہی ان کے قبضہ سے تقریبا تین لاکھ روپے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ شاہد گلزار گنائی کے تعلق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ ماہ کی 9 تاریخ کو شاہد نے عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضلع پلوامہ کے دھوبی محلہ کدلہ بل علاقے میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

Next Post

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں معصوم لوگوں کا خون بہانا بند کیا جائے: محبوبہ مفتی کا جنتر منتر پر احتجاج

کشمیر میں معصوم لوگوں کا خون بہانا بند کیا جائے: محبوبہ مفتی کا جنتر منتر پر احتجاج

بھارت و پاکستان  نے سال سے زائد تعطل کے بعد سفارتکاروں کے لیے ویزے جاری کردیے

بھارت و پاکستان  نے سال سے زائد تعطل کے بعد سفارتکاروں کے لیے ویزے جاری کردیے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپواڑہ میں غالباً حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف آفسر فوت

موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے: سونم لوٹس

موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے: سونم لوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »