• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان انکاؤنٹرمیں تین عسکریت پسند ہلاک

شوپیان انکاؤنٹرمیں تین عسکریت پسند ہلاک

by امت ڈیسک
08/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیان) شوپیان ضلع میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی کے دوران تین نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس  نے چک چولند امام صاحب علاقے کو آج صبح چار بجے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا اور تلاشی آپریشن کے دوران ایک رہائشی مکان میں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا تھا ۔ پولیس کے ایک بیان کے مطابق تصادم آرائی کے دوران تین نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ وہیں انکاؤنٹر اختتام پزیر ہوا ہے۔ تینوں عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چنار کورپس کی بالائی علاقوں میں ہیلی کاپٹر مشق

Next Post

چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

تامل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثہ: سی ڈی ایس جنرل راؤت سمیت 13 افراد کی موت

تامل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثہ: سی ڈی ایس جنرل راؤت سمیت 13 افراد کی موت

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »