• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

قیمتوں میں اضافہ جاری ،مقرر ہ نرخوں کو پاو ں کے تلے روند نے کا عمل جاری

by امت ڈیسک
08/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وادی کے قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں نے محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کی جانب سے مقرر کئے گئے نرخوں کو پاؤں کے تلے روند کر لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کردیا ہے۔ وادی کشمیر میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے غریب عوام کو اس لعنت سے محروم کرنے کی کوشش تیز کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے قصابوں، میوہ فروشوں اور سبزی فروشوں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی ہے جبکہ عوام کو بے بس اور مجبور کرکے ہر طرف سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کیا جارہا ہے۔ وادی کشمیر کو لوٹ کھسوٹ، رشوت خوری، بدعنوانیوں، گھوٹالوں، گھپلوں کی منڈی بنا کر رکھ دیا ہے۔ سرکار کو اعتماد میں لئے بغیر دکاندار قصاب، سبزی فروش، میوہ فروشوں کی جانب سے ازخود ہی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وادی کشمیر کے اطراف واکناف میں گوشت اپنی من مانی کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے جبکہ بازاروں میں کھلے عام گلی سڑی سبزیاں اور میوے مہنگے داموں فروخت کرنے کی کاروائیاں انجام دی جارہی ہیں اور ایسی کاروائیوں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے عوام کو راحت دلانے کے سلسلے میں زمینی سطح پر اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔ گوشت کی قیمت میں اضافہ کرنے کے بارے میں حکومت کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔ سرکاری اداروں کے کارندے ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ پا رہے ہیں جس پر عوامی حلقوں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ وادی کشمیر میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہ گئی ہے۔ ریڈہ بان منہ مانگی قیمت پر میوہ سبزی اور دیگر اشیاءضروریہ فروخت کر رہے ہیں ان کے لئے سرکاری نرخنامے کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور ناہی انہیں اس کی باز پُرکی جاتی ہے کبھی کھبار محکمہ امور صارفین کے چیکننگ اسکارڈ دکانداروں کو دبوچ لیتے ہیں لیکن ریڈہ بانوں کیلئے ان کیلئے کوئی قانون نہیں ہے جس کے تحت ان سے باز پرس کی جاتی اور انہیں س بات کا پابند بنایا جاتا کہ سرکار کی جانب سے اجراکردہ نرخنامے پر ہی سبزی و میوہ جات فروخت کیا جائے اس دوران قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ عوامی حلقوں کیلئے ناقابل برداشت ہے اور اب لوگوں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں جلد از جلد کوئی اقدامات اٹھائے تاکہ غریب عوام ان لوگوں سے بچ سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

Next Post

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »