• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تامل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثہ: سی ڈی ایس جنرل راؤت سمیت 13 افراد کی موت

تامل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثہ: سی ڈی ایس جنرل راؤت سمیت 13 افراد کی موت

by امت ڈیسک
08/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی)  دفاعی سربراہ جنرل بپن راوت، انکی اہلیہ اور کچھ دیگر فوجی حکام کو لے جارہا فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر آج تملناڈو میں نیل گری ضلع کے کنور علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا، اس میں 14لوگ سوار تھے جن میں سے صرف ایک شخص بچا ہے۔ نیل گیری ضلع کے کلکٹر ایس پی امرت نے خبر رساں ادارے یو این آئی کو بتایا کہ ہیلی کاپٹر پر سوار لوگوں میں سے صرف ایک شخص زندہ بچا ہے۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ مکمل طورپر جل کر خاک ہوگیا ہے۔ اس درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس حادثہ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں واقعہ کی معلومات دی۔ اس سے پہلے فوجی سربراہ ایم ایم نرونے نے راجناتھ سنگھ سے ساوتھ بلاک میں انکے دفتر ملاقات کرکے جنرل راوت کے ہیلی کاپٹر کے حادثہ کا شکار ہونے کی تفصیلات دیں۔ راجناتھ سنگھ اور جنرل نروانے دہلی میں جنرل راوت کی سرکاری رہائش گاہ پر بھی گئے۔ وزیر دفاع اس حادثہ میں پارلیمنٹ میں جمعرات کو بیان دینے والے ہیں۔ انہوں نے اس حادثہ کے بعد سینئر دفاعی حکام کے ساتھ میٹنگ کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

Next Post

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »