• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

by امت ڈیسک
09/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھو لیکا راوت اور دوسرے افراد کی یاد میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر افسروں نے جمعرات کے روز راج بھون جموں میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کرکے اظہار غم و تعزیت کیا۔ واضح رہے کہ سی ڈی ایس جنرل بپن راوت ان کی اہلیہ مدھو لیکا راوت سمیت چودہ افراد بدھ کے روز تامل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں جان بحق ہوگئے۔ لیفٹیننٹ گورنر اور دیگر افسروں نے جمعرات کی صبح یہاں راج بھون میں جمع ہو کر سی ڈی ایس جنرل بپن راوت ان کی اہلیہ مدھو لیکا راوت اور اس حادثے میں جان بحق ہونے والے دوسرے متوفین کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے اظہار غم و تعزیت کیا۔

https://ummat.news/wp-content/uploads/2021/12/lg-rawat-silence.mp4

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

Next Post

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »