• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

افتتاحی تقریب میں سرکاری عہدے دار شیخ خالد بن خلیفہ الخلیفہ مہمان خصوصی تھے

by امت ڈیسک
11/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(منامہ) بحرین میں عرب خطے کا سب سے بڑا چرچ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کیتھڈرل آف آر لیڈی آف عربیہ نامی یہ چرچ بحرین میں تعمیر کیا گیا ہے۔ بحرین کے رہایشی اور چرچ کے پادری شربل فیاض کا کہنا ہے کہ ہم اس چرچ کے لیے بہت خوش ہیں۔ اس چرچ میں 2300 افراد کی جگہ ہے۔ بحرین میں 80ہزار کیتھولک عیسائی موجود ہیں، جن میں سے زیادہ تر ایشیائی ممالک بھارت اور فلپائن سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس چرچ کی تعمیر کے لیے شاہِ بحرین نے زمین فراہم کی تھی۔ خیال رہے کہ خلیج کے خطے میں بین المذاہب آہنگی کے نام پر غیرمسلموں کی عبادت گاہوں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

Next Post

کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

جنوبی ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں مسلح تصادم، ایک جنگجو ہلاک

جنوبی ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں مسلح تصادم، ایک جنگجو ہلاک

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

آج کا یتیم نہیں تو کل کا یتیم آپ کا ہی ہوسکتا ہے: سجاد غنی لون

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی :پولیس ترجمان

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی :پولیس ترجمان

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بانہال میں فوجی آفیسر کی مبینہ خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »