• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

by امت ڈیسک
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولگام) ضلع کولگام کے ریڈونی بالا میں سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہونے کی اطلاع ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع کولگام کے ریڈونی بالا میں سکیورٹی فورسز کو چند عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرہ میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی۔تلاشی کاروائی کے دوران علاقہ میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ شورع ہوا۔ذرائع کے مطابق علاقہ میں دو سے تین عسکریت پسند موجود ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقہ میں لائٹس نصب کی ہیں۔فی الحال علاقہ میں فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ (مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فرار ایس پی او اور ان کا ساتھی ہتھیار سمیت گرفتار

Next Post

کولگام انکاؤنٹر: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام انکاؤنٹر: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

آرمی چیف جنرل نروانے نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اُوڑی میں بی ایس ایف افسر نے خودکشی کی کوشش کی، حالت نازک

جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »