• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

جموں و کشمیر میں اراضی پاس بک تین زبانوں میں جاری کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر میں زمین کے قانونی مالکان کو اپنی نوعیت کا پہلا اراضی پاس بک اُردو، انگریزی اور ہندی زبانوں میں کیا جائے گا۔ معلومات اور ریونیو ریکارڈ تک لوگوں کی آسان رسائی کو فروغ دینے کے اِقدام کے طور چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے محکمہ ریونیو کو ہدایت دی کہ وہ تین زبانی اراضی پاس بک تیارکرے۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے عوامی معاملات میں شفافیت کو مزید فروغ دینے کے لئے اِصلاحات کے طور پر محکمہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ لوگوں کو ریونیو پاس بک جاری کرنے کا ایک طریقہ کار تیار کرے جس میں ایک ماہ کے اندر ان کی تمام قانونی اراضی کے بارے میں معلومات ہوں تاکہ 26؍ جنوری 2022ء کو باضابطہ اجرأ کیا جاسکے۔ جموں اور سرینگر کے اضلاع میں 31 ؍مارچ 2022 تک اور دیگر تمام اَضلاع میں 15 ؍اگست 2022 ء تک یہ عمل مکمل کیا جائے گا۔ خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کی خاطر مزید اِقدامات کے طور پر، تمام عمل کو ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اُوڑی میں بی ایس ایف افسر نے خودکشی کی کوشش کی، حالت نازک

Next Post

27پولیس افسران کا تبادلہ :حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے پس منظر میں تین پولیس افسران بھی منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
27پولیس افسران کا تبادلہ :حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے پس منظر میں تین پولیس افسران بھی منتقل

27پولیس افسران کا تبادلہ :حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے پس منظر میں تین پولیس افسران بھی منتقل

لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

صنعت نگر سرینگر میں آگ کی واردات میں 6 منزلہ ہوٹل قرطبہ تباہ

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »