• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں لشکر طیبہ کا سرگرم جنگجو گرفتار، پستول برآمد: پولیس کا دعوی

اننت ناگ میں لشکر طیبہ کا سرگرم جنگجو گرفتار، پستول برآمد: پولیس کا دعوی

by امت ڈیسک
19/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ) ضلع اننت ناگ میں کے پی روڈ پر پولیس نے لشکرِ طیبہ کے ایک سرگرم جنگجو کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ ایک مخصوص اطلاع پر پولیس نے فوج اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر کے پی روڈ پر اے ایل نور مسجد کے قریب چھاپہ مار کر ٹی آر ایف کے ایک سرگرم جنگجو کو گرفتار کیا۔ افسر نے مزید بتایا کہ گرفتار جنگجو کی شناخت فیروز احمد زرگر (34) عرف کامران ولد غلام محی الدین ساکنہ گرتابل قائمہ ضلع کولگام کے طور پر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس کا بڑا بھائی ماجد زرگر لشکر طیبہ کا ایک اعلیٰ کمانڈر تھا جو 2017 میں اروانی میں مارا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں کیس کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سردی کی لہر بدستور جاری، سری نگر میں درجہ حرارت ایک بار پھر منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سڑک حادثے میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی، حالت نازک

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

گرڈ اسٹیشنوں کی مبینہ نجکاری کے خلاف پی ڈی ڈی ملازمین کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری

گرڈ اسٹیشنوں کی مبینہ نجکاری کے خلاف پی ڈی ڈی ملازمین کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری

ٹنگڈار میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان، 9 دیگر زخمی

ٹنگڈار میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان، 9 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »