• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں 5 کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد: پولیس

پلوامہ میں 5 کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
23/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) پولیس نے ضلع پلوامہ میں پانچ کلو وزنی آئی ای ڈی کو بر آمد کرنے کے بعد اس کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے سانحے کو ٹالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان  نے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پلوامہ پولیس، فوج کی 50 آر آر اور سی آر پی ایف کی 183 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے پلوامہ کے وانپورہ علاقے میں نیوا- سری نگر روڈ پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ ترجمان  نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سڑک کے کنارے پر لگائی گئی ایک آئی ای ڈی کو بر آمد کیا گیا جس کا وزن قریب پانچ کلو تھا۔ آئی ای ڈی بر آمد ہوتے ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جس نے اس دھماکہ خیز مواد کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کیا ہے اور بعض مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔

Pulwama Police averted major tragedy. Acting on a specific information Pulwama Police along with 50 RR & 183 BN CRPF found an IED of approx. 5kg assembled in a container planted on Newa Srinagar road. However, BD squad of Police & Army destroyed it on spot @JmuKmrPolice

— Pulwama Police (@ssppul) December 23, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری, میدانی علاقوں میں بارش

Next Post

امریکا میں بھی کرونا فنڈ میں اربوں ڈالر کا فراڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
امریکا میں بھی کرونا فنڈ میں اربوں ڈالر کا فراڈ

امریکا میں بھی کرونا فنڈ میں اربوں ڈالر کا فراڈ

ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک، 70ہزار بے گھر

ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک، 70ہزار بے گھر

حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج کریں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج کریں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

سرینگر شہر میں شہری ہلاکت کے بعد فورسز اہلکاروں کو چوکس رہنے کی ہدایت

سرینگر شہر میں شہری ہلاکت کے بعد فورسز اہلکاروں کو چوکس رہنے کی ہدایت

آدھار سے منسلک ہوگا ووٹر کارڈ

آدھار سے منسلک ہوگا ووٹر کارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »