• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا میں بھی کرونا فنڈ میں اربوں ڈالر کا فراڈ

امریکا میں بھی کرونا فنڈ میں اربوں ڈالر کا فراڈ

by امت ڈیسک
23/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکی وفاقی ادارے سیکرٹ سروس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ کاروبار اور شہریوں کی مدد کے لیے قائم شدہ فنڈ میں سے 100 ارب ڈالر چرا لیے گئے ہیں۔ امریکی ادارے کے عہدے دار روئے ڈوسٹن نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ سیکرٹ سروس نے وزارت لیبر اور چھوٹے کاروباروں کے ذمے دار ادارے کی جانب سے فراہم کردہ معلومات پر اس فراڈ کا اندازہ لگایا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس میں وزارت انصاف کی جانب سے نمٹائے جانے والے فراڈ کے کیسوں کو شامل نہیں کیا گیا۔ڈوسٹن کا کہنا تھا کہ یہ چوری شدہ رقم کل امدادی فنڈ کا 3 فیصد بنتا ہے، تاہم اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کرپشن اور چوری کے عادی افراد کے لیے یہ فنڈ کتنا دلکش ہے۔ سیکرٹ سروس کے مطابق اس سب سے بڑا حصہ بیروزگاری کے فراڈ کا ہے۔ امریکی وزارت لیبر نے بتایا کہ بے روزگار افراد کے لیے قائم فنڈ سے 87 ارب ڈالر کی خطیر رقم جعل سازوں کو ادا کی گئی ہے۔ امریکی سیکرٹ سروس نے بیروزگاری انشورنس اور قرضوں میں فراڈ کے کیسوں کا تعاقب کرتے ہوئے 2.3ارب ڈالر برآمد کر لیے ہیں۔کرونا فنڈ میں غبن کے شبہے میں 900 ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری ہے اور اس سلسلے میں 100 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں 5 کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد: پولیس

Next Post

ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک، 70ہزار بے گھر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک، 70ہزار بے گھر

ملائیشیا: سیلاب سے 27افراد ہلاک، 70ہزار بے گھر

حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج کریں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج کریں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

سرینگر شہر میں شہری ہلاکت کے بعد فورسز اہلکاروں کو چوکس رہنے کی ہدایت

سرینگر شہر میں شہری ہلاکت کے بعد فورسز اہلکاروں کو چوکس رہنے کی ہدایت

آدھار سے منسلک ہوگا ووٹر کارڈ

آدھار سے منسلک ہوگا ووٹر کارڈ

کیا عرب ممالک نے اسرائیل کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں؟

کیا عرب ممالک نے اسرائیل کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »