• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑا جائے گا: منوج سنہا

جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑا جائے گا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
27/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی میں آڑے آنے والی تمام دیواروں کو مسمار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بعض لوگ جموں و کشمیر میں تعمیر و ترقی نہیں چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سرینگر میں سال آئندہ 22 مئی کو رئیل اسٹیٹ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جموں وکشمیر رئیل اسٹیٹ کانفرنس سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’جموں و کشمیر کے لئے ایک نئی صنعتی اسکیم بنی تھی جس کے لئے 20 ہزار کروڑ روپیے کی سرمایہ کاری ضرور ہوگی اور اس کے لئے44 ہزار کروڑ روپیے کی تجویز ہے‘۔ ان کا کہنا تھا: ’لیکن یہاں دسری دقت یہ ہے کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے لوگ بھی ملک کی باقی ریاستوں کے لوگوں کی طرح ترقی کر سکیں‘۔ انہوں نے کہا: ’یہ لوگ الزام لگاتے ہیں کہ یہاں روزگار نہیں ہے، اندسٹری کو زمین نہیں دیں گے لیکن چاہتے ہیں کہ یہاں انڈسٹری لگ جائے‘۔ منہوج سنہا نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے جو یہاں کی بے روزگاری کی وجہ ہے۔ انہوں نے کہا: ’ہم ان تمام دیواروں کو توڑ دیں گے جو یہاں کی ترقی کے راستے میں کھڑی کی جائیں گی‘۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں ترقی صرف چند لوگوں کا ہی حق نہیں ہے جو ملک کے باہر مکان بھی بنائیں گے اور اپنے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے بھی بھیجیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب جموں و کشمیر کے لوگ ترقی کے لحاظ سے ملک کی باقی ریاستوں کے لوگوں کے برابر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کچھ ذاتوں کے لوگوں کو زمین رکھنے حق نہیں تھا ہم نے ایسے قوانین جو لوگوں کی ترقی میں حائل تھے کو منسوخ کیا ہے۔

Titans of India’s Real Estate Sector, including promoters in Residential/Retail/Commercial space, Entertainment Industry, Tourism & Hospitality,Logistics & Warehousing and Financing Institutions came together for growth of J&K at first ever ‘Real Estate Summit, 2021. @MoHUA_India pic.twitter.com/zUwCBqBwp8

— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) December 27, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنگن گاندربل میں آتشزدگی، ایک ہوٹل خاکستر

Next Post

ریاست کا خصوصی درجہ واپس لانے کی کوشش پر متحد اور پُر عزم ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ریاست کا خصوصی درجہ واپس لانے کی کوشش پر متحد اور پُر عزم ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ریاست کا خصوصی درجہ واپس لانے کی کوشش پر متحد اور پُر عزم ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

غلط پارکنگ کرنے والوں کی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی: ایس پی ٹریفک سرینگر سٹی

غلط پارکنگ کرنے والوں کی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی: ایس پی ٹریفک سرینگر سٹی

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

ارونی بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتا: پولیس کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »