• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلط پارکنگ کرنے والوں کی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی: ایس پی ٹریفک سرینگر سٹی

فائل فوٹو

غلط پارکنگ کرنے والوں کی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی: ایس پی ٹریفک سرینگر سٹی

by امت ڈیسک
27/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) محکمہ ٹریفک سرینگر سٹی میں ٹریفک نظام کو درست کرکے راہگیروں کی نقل و حمل کو آسان بنانے کے لئے اپنی تمام ترکوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان ہی کوششوں کی ایک کڑی کے طور پر متعلقہ محکمے نے پیر کے روز سرینگر کے کرن نگر اور  ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر درجنوں گاڑیوں جن میں آٹو رکشا، موٹر سائیکل وغیرہ بھی شامل تھے، کو غلط پارکنگ اور ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں ضبط کیا گیا۔ اس موقع پر ایس پی ٹریفک سرینگر سٹی مظفر احمد شاہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے شہر میں ٹریفک کی بلال خلل نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لئے یہ مہم شروع کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط پارکنگ جہاں ٹریفک جام کا سبب بن جاتی ہے وہیں راہگیروں کو بھی چلنے پھرنے میں نا قابل برداشت مشکلات پیدا کر دیتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی مقامات پر پارکنگ سہولیات دستیاب ہونے کے باوجود بھی لوگ غلط پارکنگ کرتے ہیں جو گوناگوں مشکلات کا باعث بن جاتی ہیں۔ موصوف ایس پی  نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہی سڑک حادثات کا بنیادی باعث بن جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہر سال سینکڑوں جانیں تلف ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غلط پارکنگ کرنے یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے باز نہیں آئیں گے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے سرکاری اعداد شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں سال2021 کے دوران 5 ہزار 36 ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں 713افراد لقمہ اجل بن گئے۔

 

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاست کا خصوصی درجہ واپس لانے کی کوشش پر متحد اور پُر عزم ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

ارونی بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

ارونی بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتا: پولیس کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

افغانستان: خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

افغانستان: خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

قاضی گنڈ میں 65 سالہ شہری کی پُر اسرار حالت میں لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »