• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

by امت ڈیسک
28/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن مزید غلطیاں کرکے سماج میں افراتفری پیدا کرے گا اگر یہ فوری طور جموں وکشمیر کے سیاسی لیڈروں کے ساتھ سنجیدہ بات چیت کا اہتمام نہیں کرتا۔ سیف الدین سوز کے مطابق بدقسمتی سے کمیشن نے پہلے ہی سماج کے مختلف طبقوں میں یہ تاثر پیدا کیا ہے کہ کمیشن اس اہم مسئلے کو سطحی طور پر دیکھ رہا ہے اور جلد بازی میں اس نے سیٹوں کا بٹوارہ غیر منطقی اور غیر آئینی طور مقرر کیا ہے۔ پروفیسر سوز کا مزید کہنا تھا کہ فی الحال جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف چار نشستیں مقرر کرنے سے سماج میں بڑی پریشانی پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میری نظر میں کمیشن کےلئے بہت ہی مناسب ہے کہ وہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے اُس فیصلے پر غور کرے جو اُس نے کئی برس پہلے ترلوکی ناتھ تکو بنام حکومت جموں وکشمیر کی عرضی پر صادر کیا تھا۔ پروفیسر سوز کے مطابق اُس فیصلے میں سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کی حکومت کی یہ تجویز کہ کشمیر کی 19 پسماندہ ذاتوں جیسے مراثی، سانسی ،دبدبا ، جور بردار، حمامی وغیرہ اُسی طرح ریزرویشن کے مستحق ہیں، جس طرح سے جموں میں شیڈولڈ کاسٹ طبقوں سے وابستہ افراد ہوتے ہیں۔ پروفیسر سیف الدین سوز کے مطابق گویا سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کی حکومت کےلئے یہ راستہ ہموار کیا تھا کہ وہ کشمیر میں 19 پسماندہ ذاتوں کے لوگوں کو وہی مراعات دے ، جو جموں کے شیڈولڈ کاسٹ طبقے کو میسر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رئیل ایسٹیٹ سمٹ کے خلاف اپنی پارٹی کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف: نیشنل کانفرنس

Next Post

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

حیدر پورہ تصادم کے بارے میں پولیس رپورٹ پردہ پوشی کے مترادف: گپکار الائنس

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا سرینگر میں حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کا سرینگر میں حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج

حیدرپورہ انکاﺅنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول: نیشنل کانفرنس

حیدرپورہ انکاﺅنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول: نیشنل کانفرنس

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

افسپاء جیسے ظالمانہ اور جنگلی قانون کے ذریعے بے شمار بے گناہ لوگ مارے گئے: سیف الدین سوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »