• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

افسپاء جیسے ظالمانہ اور جنگلی قانون کے ذریعے بے شمار بے گناہ لوگ مارے گئے: سیف الدین سوز

by امت ڈیسک
29/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ آج مجھے بہت دُکھ کے ساتھ یاد کرنا پڑا کہ گذشتہ 31 برس سے افسپاء(AFSPA) جیسا ظالمانہ قانون ابھی بھی جموں و کشمیر میں نافذ ہے۔سوز کے مطابق یہ یاد کرتے ہوئے میری مایوسی کی حد نہیں رہی کہ میں نے اس سیاہ قانون کو لوک سبھاءمیں 21 اگست 1990 کو رد کر کے اس کو ایک سیاہ قانون قرار دیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس سیاہ قانون کی دفعہ 4 کے تحت کوئی بھی سپاہی مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر قتل و غارت کر سکتا ہے ، آگ لگا سکتا ہے اور فائربھی چلا سکتا ہے!سیف الدین سوز کے مطابق آج مجھے اس وقت سخت مایوسی ہوئی جب میں نے اخبارات میں پڑھا کہ لیفٹیننٹ گورنر شری نوج سنہا نے کہا ہے کہ ابھی اس قانون کی ضرورت ہے!انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مجھے جسٹس ایس ۔آر ۔ پاندیان کے تحقیقاتی رپورٹ کی ذکر ناگزیر لگتی ہے۔ جس نے کہا تھا کہ اس کالے قانون کے تحت براکپورہ، چھٹی سنگھ پورہ اور پتھر ی بل میں ان گنت معصوم لوگوں کو موت کے گھا ٹ اُتارا گیا تھا۔اُن کے مطابق جسٹس پاندیان نے واشگاف الفاظ میں بتایا تھا کہ ایسے قانون کے تحت ہمیشہ بے گناہ لوگوں کو مارا جائےگا ، حالانکہ ملک کا قانون اس کی اجازت نہیں دیتا!پروفیسر سوز نے مزید بتایا کہ اس کالے قانون کے خلاف جمہوری طریقے سے ایک عوامی تحریک وجود میں آنی چاہئے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ انکاﺅنٹر سے متعلق پولیس کی تحقیقات رپورٹ ناقابل قبول: نیشنل کانفرنس

Next Post

حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
مجسٹر ئیل تحقیقات کے احکامات صادر کرنے کیلئے شکریہ، امید ہے سچ کو سامنے لایا جائے گا

حیدر پورہ انکاؤنٹر: الطاف بخاری اور سجاد لون نے ایس آئی ٹی رپورٹ کو نا قابل قبول قرار دیا

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

حیدر پورہ تصادم: تحقیقات جاری ہے، سیاسی پارٹیاں قیاس آرائی پر مبنی بیانات دینے سے گریز کریں: ایس آئی ٹی

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

میرہامہ کولگام میں تصادم ، تین عدم شناخت مشتبہ جنگجو ہلاک

چوگام شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

ویرناگ اننت ناگ تصادم میں دو فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی، جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »