• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرونا وئرس: حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے نشان پھر لگ گئے

کرونا وئرس: حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے نشان پھر لگ گئے

by امت ڈیسک
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکہ المکرمہ) حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نمازیوں اور زائرین میں سماجی فاصلے پر آج سے عمل شروع کردیا جائے گا۔ حرمین انتظامیہ نے مزید کہا کہ مطاف میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے پہلے کی طرح راستے بنائے جارہے ہیں۔ مطاف میں زمین پر نشانات کے اسٹیکر چسپاں کرنے کا عمل شرع ہوچکا ہے۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق زائرین کو ماسک کی پابندی اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانا ہوگا ۔دوسری جانب سعودی عرب کے مختلف شہروں میں کورونا کی وبا کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کو دوبارہ سے لازم کر دیا گیا ہے، جن میں چہرے پر ماسک لگانا سرفہرست ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب دنیا بھر میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے متاثر افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں تمام مقامات پر سرگرمیوں اور تقریبات میں ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی دوبارہ سے عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات سے نافذ العمل ہو گا۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وزارت صحت نے منگل کے روز اپنے بیان میں بتایا تھا کہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسوں اور ایک ہلاکت کا اندراج ہوا ، جب کہ 147 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوئے۔ یاد رہے کہ سعودی وزارت تجارت نے دسمبر کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کی بوسٹر خوراک یکم فروری 2022ء سے بازاروں اور تجارتی مراکز و تنصیبات میں داخلے کے لیے لازمی شرط ہو گی۔ وزارت داخلہ نے اکتوبر میں طبی حوالے سے احتیاطی اقدامات اور حفاظتی تدابیر میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ، جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

Next Post

فلسطینی صدر کا دورئہ اسرائیل، صہیونی رہنمائوں سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
فلسطینی صدر کا دورئہ اسرائیل، صہیونی رہنمائوں سے ملاقات

فلسطینی صدر کا دورئہ اسرائیل، صہیونی رہنمائوں سے ملاقات

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

پہلی بار مقامی جنگجوؤں کی تعداد سو سے کم ہے: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »