• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

by امت ڈیسک
01/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ہاتھوں دو روز قبل گرفتار ہونے والے سرینگر کے ایک نوجوان کے اہلخانہ اور دوسرے رشتہ داروں نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر احتجاج درج کیا۔ اس موقع پرموصوف نوجوان کی بہن نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی بے قصور ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بارہویں جماعت کا طالب علم ہے اور وہ کیسے ٹی آر ایف کا آپریٹیو ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا: ’ہمیں پہلے بتایا گیا کہ اس کو دلی پوچھ گچھ کے لئے لے جانا ہے پھر کہا گیا ہے کہ وہ سنگ باز ہے اور کل کہا گیا کہ وہ ٹی آر ایف کا آپریٹیو ہے‘۔ موصوفہ نے کہا کہ ارسلان میرا اکلوتا بھائی ہے ہم اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے ہیں۔ گرفتار شدہ نوجوان کی ایک رشتہ دار نے کہا کہ این آئی اے نے جب چھاپہ مارا تو اس وقت ارسلان گھر میں موجود نہیں تھا پھر ہم نے خود اس کو پولیس کے سامنے پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ سن کر دنگ رہ گئے جب کل اس کو ٹی آر ایف کا آپریٹیو کہا گیا۔ ارسلان کے اہلخانہ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور آئی جی پی کشمیر سے اپیل کی وہ مداخلت کرکے ارسلان کی رہائی کو ممکن بنائیں۔ واضح رہے کہ این آئی اے نے سرینگر کے ذالڈگر سے تعلق رکھنے والے ارسلان فیروز کو 30 دسمبر کو گرفتار کیا تھا۔ این آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ارسلان فیروز ٹی آر ایف کا ایک آپریٹیو ہے۔

https://ummat.news/wp-content/uploads/2022/01/arsalaan-family.mp4

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

Next Post

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

لیڈر شپ کو گھروں میں نظر بند رکھنا غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے: پروفیسر سوز

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم  عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سعودی عرب کے بدلتے رنگ ڈھنگ

سعودی عرب کے بدلتے رنگ ڈھنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »