• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

پولیس کا کشتواڑ میں 3 کمین گاہوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ

by امت ڈیسک
01/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کشتواڑ) ضلع کشتواڑ کے علاقہ دچھن کے مختلف مقامات پر فورسز اہلکاروں کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران گرینیڈ اور راﺅنڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورسز اہلکاروں کو ملی مصدقہ اطلاع کے مطابق پولیس، فوج و سی آرپی ایف نے مشترکہ طور دچھن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن چلایا جس دوران کلنو نالہ علاقہ میں ملی ٹینٹوں کی تین کمین گاہوں کو برآمد کیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ چینی ساخت کا ہنڈ گرینیڈ، 120راﺅند برامدہوئی ہے۔ جبکہ علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز  نے جمعہ کی رات بھر قصبہ کشتواڑو گردنواح کے علاقہ جات میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع پر تلاشی مہم شروع کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

Next Post

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

این آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سرینگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

غلام احمد میر نے پی اے جی ڈی رہنماﺅں کی نظربندی کو غیر جمہوری قرار دیا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

لیڈر شپ کو گھروں میں نظر بند رکھنا غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے: پروفیسر سوز

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم  عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

جمعہ گنڈ کپواڑہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق: پولیس

کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »