• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

فائل فوٹو

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

by امت ڈیسک
11/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں کوؤڈ سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پیر کے روز جموں وکشمیر میں کووڈ سے متاثرہ افراد کی تعداد 700 سے زائد درج کی گئی ہے۔ یوٹی میں پانچ جنوری کو 418 افراد کورونا سے متاثرہ پائے گئے تھے، جس کے بعد اس تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کورونا وباء سے متاثرہ افراد کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر انتظامیہ نے کئی اہم فیصلے لئے ہیں وہیں طبی و پیرا میڈیکل عملہ کی چھٹیاں بھی منسوخ کی گئی ہیں۔ اسی اثنا میں ڈائریکٹر سکمز صورہ ڈاکٹر پرویز احمد کول نے آج یہاں جاری ایک حکم نامہ میں شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ کر دی ہیں۔ ڈائریکٹر سکمز صورہ نے فیکلٹی کو فوری طور پر اپنی تعیناتیوں کی جگہ پر خاضر ہونے کی تلقین کی ہے۔ وہیں دوسری جانب جموں ڈویژن میں کووڈ-19کے کیسوں میں اچانک اضافے کے پیش نظر ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر اہلکاروں سمیت تمام ہیلتھ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز

Next Post

کپواڑہ جیل میں 33 سالہ قیدی کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپواڑہ جیل میں 33 سالہ قیدی کی موت

موسم میں بہتری

کشمیر میں موسم خشک مگر ابر آلود

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی ہوگی؟ حکومت نےاس ضمن میں کمیٹی تشکیل دی

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی ہوگی؟ حکومت نےاس ضمن میں کمیٹی تشکیل دی

پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون نے امتحانات ملتوی کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »