• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی ہوگی؟ حکومت نےاس ضمن میں کمیٹی تشکیل دی

مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر چھٹی ہوگی؟ حکومت نےاس ضمن میں کمیٹی تشکیل دی

by امت ڈیسک
11/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر تعطیل کے سلسلے میں حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی) کے پرنسپل سیکرٹری کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حکومت کے پرنسپل سکریٹری منوج کمار دویدی کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم کے مطابق مہاراجہ ہری سنگھ کی سالگرہ پر تعطیل کی اجرائیگی کیلئے حکومت نے نیگوشی ایبل انسٹرومنٹ ایکٹ 1881کے تحت ایک کمیٹی کو آئین کے مطابق منظوری دی گئی ہے۔  حکومت کے پرنسپل سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایڈمنسٹریٹو سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود، انتظامی سیکرٹری محکمہ ثقافت اور ڈویژنل کمشنر جموں کو ممبران کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ کمیٹی جب بھی ضرورت ہو کسی دوسرے ممبر (ممبروں) کو شریک کر سکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک مگر ابر آلود

Next Post

پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

پونچھ میں آرمی گاڑی اور بس کے مابین ٹکر ،7 افراد زخمی

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون نے امتحانات ملتوی کئے

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

کشمیر میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق، دھنی سیڈن اُوڑی میں حآملہ خاتون مثبت

کشمیر میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق، دھنی سیڈن اُوڑی میں حآملہ خاتون مثبت

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »