• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

فائل فوٹو

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

by امت ڈیسک
14/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکام نے آج ایک بار پھر مسلسل 24ویں جمعتہ المبارک کو کشمیر کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور رشد و ہدایتع کے عظیم مرکز جامع مسجد سرینگر میں مسلمانان کشمیر کو نماز جمعہ جیسے اہم فریضے کی ادائیگی کی اجازت نہ دیکر اہالیان کشمیر کے مذہبی جذبا ت کو شید ٹھیس پہنچایا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ کس قدر افسوس، دکھ اور حیرت کی بات ہے کہ ایک طرف جموں و کشمیرکی تمام مساجد، خانقاہوں، امام باڑوں اور مذہبی مقامات میں نمازوں اور عبادات کی اجازت ہےجبکہ دوسری طرف بقول انجمن کے آمریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے جو ایک المیہ ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ حکمرانوں کا یہ دہرا معیار عوامی سمجھ سے بالا تر ہے۔ انجمن نے اپنے سربراہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو5 اگست 2019سے لگاتار نظربند رکھنے کیخلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کارروائی نہ صرف حقوق البشر کی شدید خلاف ورزی ہے بلکہ لاقانونیت کی انتہا ہے ۔ انجمن نے اقوام عالم سے اپیل کی ہے کہ کشمیر کی جامع مسجد کو نماز جمعہ کیلئے کھولنےاور میرواعظ کی رہائی یقینی بنانے کیلئےاپنااثرو رسو خ استعمال کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

Next Post

انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس نے سوپور سے تین عسکریت پسند معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

موسم میں بہتری

جموں و کشمیر میں سردی کا زور جاری، اتوار سے درمیانے سے لے کر کافی وسیع بارش اور برف باری کی پیش گوئی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ضلع اسپتال کولگام میں 70 سالہ مریض نے خودکشی کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »