• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا مر گیا

by امت ڈیسک
14/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نوم پنہ) بارودی سرنگوں کی کامیاب کھوج لگانے والا گولڈ میڈلسٹ چوہا 8 سال کی عمر میں مر گیا۔ چوہے کا نام ’’مگاوا‘‘ تھا جو ایک عرصے سے کمبوڈیا میں سونگھ کر بارود کا انکشاف کررہا تھا اور اب تک 100 سے زائد بارودی سرنگوں اور دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کرچکا تھا۔ اس کے اعتراف میں جانوروں کی برطانوی فلاحی تنظیم پی ڈی ایس اے نے کمبوڈیا میں جان لیوا بارودی سرنگوں کی نشاندہی پر اس جانور کو سونے کے تمغے سے نوازا تھا۔ اس ضمن میں 30 جانوروں کو ایوارڈ دیئے گئے تھے جن میں پہلا میڈل مگاوا کوملا ۔ اے پی او پی او نے ایک بیان میں کہا کہ مگاوا اچھی صحت میں تھا اور اس نے گزشتہ ہفتے کا بیشتر حصہ اپنے معمول کے جوش و خروش کے ساتھ کھیلتے ہوئے گزارا لیکن ہفتے کے آخر میں اس نے سست ہونا، زیادہ سونا شروع کر دیا اور اپنے آخری دنوں میں کھانے میں دلچسپی کم ظاہر کی۔ خیال رہے کہ چوہے کی عمر 8 برس تھی جس کی تربیت بیلجیئم کی ایک فلاحی تنظیم اپوپو نے کی تھی۔ اپوپو کے ماہرین بڑی محنت سے چوہوں کو بارود سونگھنے کے قابل بناتے ہیں۔ اس طرح ہر وہ چوہا نایاب ہوجاتا ہے اور وہ ٹی بی جیسا مرض بھی شناخت کرسکتا ہے تاہم اس کے لیے ایک سال کی تربیت درکار ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ اب بھی کمبوڈیا میں لاکھوں بارودی سرنگیں انسانوں کے لیے ہول ناک خطرہ بنی ہوئی ہیں۔ یہ چوہا تنزانیہ میں پیدا ہوا اور وہیں تربیت حاصل کی تھی تاہم اس کا وزن سوا کلوگرام تھا اور اسی وجہ سے یہ بارودی سرنگوں پر بیٹھ بھی جائے تو وہ سرگرم ہوکر پھٹتی نہیں تھی۔ انہیں مختلف بارود سونگھا کر تربیت کی جاتی ہے ۔ سرنگوں کی موجودگی میں یہ اس پر رک کر وہاں اپنے ناخن کھرچنے لگتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

Next Post

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی، انجمن اوقاف کی اقوام عالم سے اس ضمن میں اپیل

انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

انسانی حقوق کارکن احسن اونتو گرفتار

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس نے سوپور سے تین عسکریت پسند معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

موسم میں بہتری

جموں و کشمیر میں سردی کا زور جاری، اتوار سے درمیانے سے لے کر کافی وسیع بارش اور برف باری کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »