• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

by امت ڈیسک
16/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ٹیکساس) امریکا میں یہودی عبادت گاہ ’’بیت اسرائیل‘‘ میں مسلح شخص نے داخل ہوکر راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنالیا تھا جو پولیس کی فائرنگ میں جان کی بازی ہار گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ’’بیت اسرائیل‘‘ نامی یہودی عبادت گاہ میں ایک مسلح شخص داخل ہوگیا جس کے بعد اندر سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں۔ مسلح شخص نے راپب اور 5 افراد کو یرغمال بنالیا جس کے بعد ایک یرغمالی کو جانے کی اجازت دیدی جس نے پولیس کو بتایا کہ اغوا کار راہب کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی چاہتا ہے۔ اغوا کار نے کئی بار چیختے ہوئے پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ وہ کسی کو بھی نقصان پہنچانا نہیں چاہتا بلکہ وہ خود ہی جلد مرنے والا ہے۔ مسلح شخص نے اغوا کار نے عافیہ صدیقی سے بات کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔ دس گھنٹے سے زائد عرصے تک اغوا کار نے پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں سے مختلف طریقوں سے بات چیت کرتا رہا اور عافیہ صدیقی کی رہائی پر بضد رہا اسی دوران موقع پاکر امریکی فوجی کسی طرح اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوکر وہاں موجود افراد کو یرغمال بنانے والے مسلح شخص کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ گورنر کا مزید کہنا تھا کہ مسلح شخص نے اسلحے کے زور پر جن 4 عبادت گزاروں کو یرغمال بنایا تھا انھیں آزاد کرالیا گیا ہے اور اب وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ راہب یرغمال بنانے والے مسلح شخص کی شناخت ہوگئی ہے تاہم کولی ولی پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی حملہ آور کی شناخت عام کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستانی نژاد عافیہ صدیقی ٹیکساس کی جیل میں 86 برس کی قید کاٹ رہی ہیں جنھیں مشرف دور میں امریکا کے حوالے کردیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان کے 300سے 400 شدت پسند درندازی کی فراق میں: آرمی چیف

Next Post

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، 18 جنوری تک موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

جموں وکشمیر میں ”وویک اینڈ‘ لاک ڈاون کا دوسرا دن، سبھی تجارات مراکز بند

شیر وانی ہال بارہمولہ میں آتشزدگی، عمارت خاکستر

شیر وانی ہال بارہمولہ میں آتشزدگی، عمارت خاکستر

مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارت کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارت کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »