• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

by امت ڈیسک
16/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نور سلطان) قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے جن میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ واضح رہے قازقستان میں رواں ماہ کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک گیر ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس کے صدر نے حکومت کو برطرف کرکے نیا وزیراعظم مقرر کردیا تھا۔ اس کے باوجود ملک دو اہم صوبوں میں تاحال ایمرجنسی اور رات کا کرفیو نافذ ہے۔ مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور صدر کو قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا کر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جس پر صدر قاسم نے کریک ڈاؤن آپریشن کا حکم دیدیا۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے شروع ہونے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 19 پولیس اور فوجی اہلکار بھی شامل ہیں اور مجموعی طور پر ایک ہزار کے لگ بھگ زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ سرکاری املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

Next Post

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، 18 جنوری تک موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، 18 جنوری تک موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

جموں وکشمیر میں ”وویک اینڈ‘ لاک ڈاون کا دوسرا دن، سبھی تجارات مراکز بند

شیر وانی ہال بارہمولہ میں آتشزدگی، عمارت خاکستر

شیر وانی ہال بارہمولہ میں آتشزدگی، عمارت خاکستر

مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارت کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارت کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

صرافہ کدل سرینگر میں فورسز پر گرینیڈ حملہ، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »