• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

فائل فوٹو

پاکستان کے 300سے 400 شدت پسند درندازی کی فراق میں: آرمی چیف

by امت ڈیسک
15/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) آرمی چیف جنرل ایم ایم نرونے نے سنیچر کو پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سرحد پار تربیتی کیمپوں میں تقریباً 300سے400 درانداز جموں ۔کشمیر میں دراندازی کرنے کے موقع کے انتظار میں ہیں۔جنرل نرونے نے کریپا پریڈ گراونڈ میں آرمی ڈے کے موقع پر کہاکہ سرحد پار تربیتی کیمپوں میں تقریباً 300-400دہشت گرد جموں و کشمیر میں دراندازی کرنے کے موقع کا انتظار کررہے ہیں لیکن کنٹرول لائن پر فوجی مہمات اور فوج کے مضبوط ’انسداد دراندازی گرڈ‘ نے کئی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈرون کے ذریعہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے لئے بھی سرحد پار سے کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہندوستانی فوج سرحدوں پر حالات کو یکطرفہ بدلنے کی کوششوں کی اجازت نہیں دے گی اور ملک کا تحمل فطری قوت سے پیدا ہوا ہے اور اسے معمولی نہیں سمجھنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ ایک سال ہمارے لئے بہت چیلنجنگ رہا۔ آپ ہماری شمالی سرحدوں پر چین کے ساتھ ہوئے واقعات سے واقف ہیں۔ صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے حال ہی میں 14ویں سینئر آرمی کمانڈر سطح کی بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہاکہ مختلف سطحوں پر مشترکہ کوششوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں ٹوٹ پھوٹ ہوئی ہے، یہ اپنے آپ میں ایک مثبت پیش رفت ہے۔ موجودہ صورتحال کو باہمی اور مساوی سلامتی کے اصول کی بنیاد پر حل کرنے کے لئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔جنرل نرونے نے کہاکہ گزشتہ دو برسوں میں جموں و کشمیر کے اندرونی حصوں میں زمینی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ سرحد پار سے حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم ترقی کے عمل کو روکنے کی کوشش کررہی ہے۔غیرمقامی لوگوں اور غریب مزدوروں کو نشانہ بنانا اس سازش کا حصہ ہے لیکن سلامتی دستوں کی مسلسل کوششوں سے تشدد کے واقعات میں کافی کمی آئی ہے۔آرمی چیف نے آرمی ڈے پریڈ میں بہادری کے انعامات دیئے۔فیلڈمارشل کے ایم کریپا کے ہندستانی فوج کے پہلے ہندستانی کمانڈر انچیف کے طورپر رعہدہ سنبھالنے کی یاد میں آرمی ڈے منایا جاتا ہے۔ ہندستانی فوج تمام کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں یہ دن منا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

Next Post

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، 18 جنوری تک موسم ایک بار پھر کروٹ بدل سکتا ہے

کورونا لہر کی تیزی: جموں وکشمیر میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ

جموں وکشمیر میں ”وویک اینڈ‘ لاک ڈاون کا دوسرا دن، سبھی تجارات مراکز بند

شیر وانی ہال بارہمولہ میں آتشزدگی، عمارت خاکستر

شیر وانی ہال بارہمولہ میں آتشزدگی، عمارت خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »