(سرینگر) مشتبہ عسکریت پسندوں نے اتوار شام کو سرینگر کے صرافہ کدل علاقے میں فورسز اہلکاروں پر ایک گرینیڈ حملہ کیا جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک پولیس اہلکار معراج احمد اور ایک عام شہری سرتاج احمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ ساکنہ صرافہ کدل زخمی ہوئے ہیں.










