• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

فائل فوٹو

پولیس کا جنگجو اعانت کار کے خلاف این آئی اے کورٹ اننت ناگ میں چارج شیٹ پیش

by امت ڈیسک
17/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ) پولیس نے این آئی اے کی ایک عدالت میں انسداد دہشت گردی سے متعلق قانون یو اے پی اے کے تحت ایک میینہ جنگجو اعانت کار کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 26 ستمبر 2020 کو کچھ نامعلوم جنگجوؤں نے بہی باغ علاقے میں ایک پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ مستعد پولیس اہلکاروں نے فوری طور پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کی تاہم جنگجو اپنے اعانت کار کی مدد سے تاریکی کا فائدہ اٹھا کر جائے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ موصوف ترجمان نے کہا کہ اس واقعے کے متعلق پولیس اسٹیشن بہی باغ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ اس واقعے میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجو عامر احمد میر اور عامر منظور گنائی (جو دونوں مارے گئے ہیں) ملوث ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ مزید تحقیات سے یہ بات سامنے آگئی کہ یہ واقعہ انجام دینے میں سہیل احمد نامی ایک جنگجو اعانت کار بھی ملوث ہے۔ پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس کی سخت کاوشوں سے مذکورہ جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا گیا اور اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران تمام شواہد بشمول ڈیجیٹل شواہد جمع کئے گئے اور 15 جنوری کو مذکورہ جنگجو اعانت کار کے خلاف این آئی اے عدالت اننت ناگ میں چارج شیٹ پیش کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کئے

Next Post

کشمیر پریس کلب تنازعہ: حکومت نےکلب کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، عمارت کا کنٹرول اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کشمیر پریس کلب تنازعہ:  حکومت نےکلب کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، عمارت کا کنٹرول اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

کشمیر پریس کلب تنازعہ: حکومت نےکلب کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، عمارت کا کنٹرول اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

سرینگر جموں شاہراہ پرلکھنو کے تین شہری لاپتہ

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

پریس کلب کہ الاٹمنٹ منسوخی پر محبوبہ مفتی برہم، کہا ہر گزرتے روز اظہارِ رائے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

نصراللہ پورہ بڈگام میں فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

پولیس کنٹرول روم بٹہ مالو سرینگر کے پاس فورسز پر گرینیڈ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »